اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔

حارث رؤف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیادپر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

پاکستان کے فاسٹ باؤلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے نومبر میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کی تھیں، آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز پاکستان نے 22 برس کے بعد جیتی تھی۔

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکو جینسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے