اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(ویب ڈیسک) عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی۔

عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا، پی ٹی وی اورپی سی بی کےدرمیان تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔

عالیہ رشید نے حال ہی میں پی ٹی وی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر سپورٹس کاعہدہ سنبھالا ہے، عالیہ رشید اس سے قبل پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے