اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شام میں پھنسے 350 سے زائد پاکستانیوں کو بحفاظت لبنان پہنچا دیا گیا

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(ویب ڈیسک) شام میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلاء کے لیے اقدامات شروع، 350 سے زائد پاکستانی بحفاظت لبنان پہنچا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بیروت پہنچنے والے پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کیلئے واپس لایا جائے گا، لبنان پہنچنے والے پاکستانیوں میں 20 اساتذہ اور طلبا بھی شامل ہیں۔

خصوصی پرواز 48 گھنٹوں میں بیروت ایئرپورٹ سے پاکستانیوں کے لیے چلانے کا امکان ہے، وزیر اعظم کی ہدایت پر سول ایوی ایشن خصوصی پروازوں کی اجازت دے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے شام اور لبنان میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام شام سے شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے