اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

راوی کنارے شجر کاری، سپیشل بچوں نے درخت لگائے

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) راوی کنارے بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا پی ایچ اے نے نجی کمپنی کے اشتراک سے خصوصی بچوں کے ہمراہ پودے لگائے۔

شجرکاری مہم میں سکول کے سپیشل بچوں  نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور درخت لگائے، نجی کمپنی کی جانب سے شجرکاری مہم کیلئے پی ایچ اے کو 2 ہزار درخت دیئے گئے، اس موقع پر انچارج ہارٹی کلچر پی ایچ اے جاوید حامد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

 

 

 

راوی کنارے شجرکاری مہم کے تحت 5 فٹ سے 10 فٹ لمبائی کے پلکن، املتاس، سکھ چین سمیت دیگر مقامی 2 ہزار درخت لگائے گئے، ڈی جی پی ایچ اے کا کہنا تھا کہ درخت ہماری بقاء کے ضامن ہیں، زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ہی ماحول کو صحتمند اور سموگ سے پاک بنایا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے