اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب انفارمیشن کمیشن میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب انفارمیشن کمیشن میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہو گیا۔

 دستاویزات کے مطابق پی آئی سی میں غیرقانونی بھرتیوں سے حکومتی خزانے کو 3 کروڑ 20 لاکھ کا نقصان ہوا، پی آئی سی نے زیادہ عمر کے افراد کی بھرتیاں کیں، زیادہ عمر کے افراد کی بھرتیوں کے باعث خزانے کو 2014 سے 2022 تک 2 کروڑ 30 لاکھ کا نقصان پہنچا۔

دستاویزات میں بتایا گیا کہ پی آئی سی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کی بھرتی غیر شفاف کی، ایڈیشنل ڈائریکٹر کی غیر شفاف بھرتی کے باعث خزانے کو 2014 سے 2022 تک 80 لاکھ کا نقصان پہنچا، پی آئی سی نے غیر قانونی ڈرائیور بھرتی کئے، غیر قانونی ڈرائیور بھرتی کرنے کے باعث خزانے کو 2014 سے 2022 تک 13 لاکھ 65 ہزار کا نقصان پہنچا۔

آڈٹ رپورٹ تیار ہونے تک محکمے نے مسئلہ کا جواب دینا بھی ضروری نہ سمجھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے