اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیا دیس، نیا چیلنج: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) نیا دیس، نیا چیلنج، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

شاہین فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم، جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں ہیں، پاکستانی ٹیم نے کنگز میڈ سٹیڈیم میں مشقیں کیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امید ہے جیسے ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں پرفارم کیا یہاں بھی پرفارم کرے گی، پاکستان کے نئے کھلاڑیوں میں کافی ٹیلنٹ ہے،اوورسیز سیریز ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے