اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گوجرانوالہ میں 67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہورنیوز) گوجرانوالہ میں 67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی۔

پاک آرمی کی ٹیم نے 193 پوائنٹس لے کر نیشنل چیمپئن شپ اپنے نام کی، پاک آرمی کے پہلوانوں نے مختلف ویٹ کیٹیگری میں چار گولڈ، دو سلور اور 3 برونز میڈلز جیتے، واپڈا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکی، 188 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔واپڈا کے پہلوانوں نے چار گولڈ، دو سلور اور تین برونز میڈلز جیتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے