اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ برابر

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہور نیوز ) قطر کے دارالحکومت میں کھیلے گئے فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

دوحا کے سپائر زون سٹیڈیم میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، کھیل کے پہلے ہاف میں سعودی عرب کی تالہہ الغامدی نے 39 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو سبقت دلائی۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے گول برانر کرنے کے لیے کئی کوششیں کیں مگر حریف ٹیم نے بال کو گول پوسٹ میں نہیں جانے دیا،کھیل ختم ہونے سے دو منٹ پہلے پاکستان کی جانب سے سوہا ہیرانی نے کارنر کک سے گول کرکے اسکور برابر کردیا۔دوسری جانب گراؤنڈ میں موجود پاکستانی تماشائیوں نے کھلاڑیوں کو عمدہ کھیل پر بھرپور حوصلہ افزائی کی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے