اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل، پہلوانوں، تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہورنیوز) گوجرانوالہ میں جاری نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل ہو گئی، پہلوانوں اور تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی۔

لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر خوب مکے اور گھونسے برسائے گئے، ریسلنگ کے دوران پوائنٹس کے تنازع پر پہلوان آمنے سامنے آئے، پہلوان اور حامی میٹ پر چڑھ کر ایک دوسرے کو مارتے رہے۔پہلوانوں کے جھگڑے کے دوران انتظامیہ اور پولیس بیچ بچاؤ کرواتی رہی، جناح سٹیڈیم میں جاری نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ کا  کل پہلا روز تھا۔نیشنل چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں کشمیر، فیڈرل اور مختلف ڈیپارٹمنٹ کے پہلوان شریک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے