اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ جنوبی افریقہ: شاہینوں کے ڈربن میں ڈیرے، قومی ٹیم آج بھرپور پریکٹس کریگی

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہور نیوز) دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پاکستانی شاہینوں نے ڈربن میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، قومی ٹیم آج بھرپور پریکٹس کرے گی۔

قومی کرکٹرز آج ڈربن میں پریکٹس سیشن کے دوران بیٹنگ ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشقیں کریں گے، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 10 دسمبر کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے ساتھ تین ٹی 20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے