اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہورنیوز) پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا۔

تفصیلات کےمطابق آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ آسٹریلین حریف اگینا برائین کے ساتھ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان ڈبلیو بی سی آسرلااشین ٹائٹل فائٹ ہوگی۔دونوں حریفوں کے درمیان سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل فائٹ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان فائٹ 14 دسمبر کو میلبورن پویلین آسٹریلیا میں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے