اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹی 20 سکواڈ زمبابوے سے ڈربن پہنچ گیا

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہورنیوز) ساؤتھ افریقہ سے ٹی 20 سیریز کھیلنے کےلیے قومی ٹی 20 سکواڈ زمبابوے سے ڈربن پہنچ گیا۔

رپورٹ کےمطابق کپتان محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین شاہ بھی ڈربن پہنچ گئے، پاکستان کرکٹ ٹیم آج  کے روز آرام کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے پریکٹس کرے گی، قومی سکواڈ کنگز میڈ کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے