اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے انگلینڈ اور دبئی کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے، ڈرافٹ کی بیرون ملک کرانے کی تجویز پی ایس ایل کے حوالے سے ہونے والے حالیہ اجلاس میں سامنے آئی۔

پی ایس ایل ڈرافٹ میں نامور کھلاڑیوں کو شامل کرنے پر زور دیا گیا، آئی پی ایل کے معاہدوں سے محروم رہنے والوں کو ڈرافٹ میں شامل کرنے پر زور دیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نامور کرکٹرز کو ڈرافٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، بڑے ناموں کے لئے فرنچائزز کی مالی معاونت کرنے کے لئے پی سی بی پر زور دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے