اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صائم ایوب کو ضائع مت کرو!شعیب ملک نوجوان کرکٹر کے حق میں بول اٹھے

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ضائم ایوب کو ضائع مت کریں،انہیں لازمی ٹیم میں ہونا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ صائم ایوب کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، وہ ایسے جارحانہ مزاج کے بیٹر ہیں جنہیں تینوں فارمیٹس کھیلنے چاہئیں،اوپن کوئی بھی کرے لیکن صائم ایوب لازمی ٹیم میں ہونے چاہئیں، وہ ناکام بھی ہوں گے لیکن انہیں موقع دینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی ٹیمیں ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہی ہیں، ہم نے ان ٹیموں کے معیار تک پاکستان کرکٹ کو لے کر جانا ہے، پاکستان میں ہر کنڈیشنز کی پچز موجود ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ ملک کے ہر وینیوز پر ہونی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے