اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

عالمی ادارہ صحت کامیڈیکل کے شعبے میں اہم قدم،ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا طریقہ متعارف

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نےٹی بی کے لیے ایک نئے ٹیسٹ کی توثیق کی ہے تاکہ ایک مہلک اور خطرناک متعدی بیماری کے خاتمے کی کوششوں کو تیز کیا جا سکے۔

تفصیلات کےمطابق اس ٹیسٹ کو Xpert MTB/RIF Ultra کہا جاتا ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق جینیاتی مارکروں اور ٹی بی کے جراثیم کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لیے مالیکیولز کے تجزیے کا استعمال کرتا ہے۔بیکٹیریا جو ٹی بی کا سبب بنتا ہے، بیماری سے متاثرہ لوگوں کے تھوک میں ہوتا ہے۔ 

یہ نیا ٹیسٹ عالمی ادارہ صحت سے توثیق حاصل کرنے والا پہلا ٹیسٹ ہے جس نے "پری کوالیفکیشن اسٹیٹس" حاصل کرلیا ہےجس کا مطلب ہے کہ یہ ٹیسٹ سخت معیارات کی جانچ سے گزرچکا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل برائے ایکسیس ٹو میڈیسن اینڈ ہیلتھ پراڈکٹس نے کہا کہ ٹی بی کے لیے تشخیصی ٹیسٹ کی یہ پہلی پری کوالیفکیشن ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے