اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم و دہم جماعت کے امتحانات کی داخلہ فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(لاہور نیوز) نہم و دہم کی داخلہ فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، فیسوں کےاضافہ سے سینکڑوں طلباامتحان نہیں دے سکیں گے۔

فیسوں میں اضافہ کے سبب سینکڑوں امیدوار داخلہ بھجوانے سے محروم ہو جائیں گے، دہم کی داخلہ فیس میں 50 فیصد اضافہ جبکہ نہم کی فیس میں 34 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

فیسوں میں اضافہ کے حوالے سے صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد شعیب خاں گوروال کا مؤقف سامنے آ گیا، محمد شعیب خاں کہتے ہیں کہ فیسوں کے اضافہ سے سینکڑوں طلبا امتحان نہیں دے سکیں گے۔

وزیر اعلیٰ فیسوں میں اضافہ بارے معاملے کا نوٹس لیں جبکہ لاہور بورڈ فی الفور داخلہ جمع کروانےکی تاریخ میں توسیع کرے کیونکہ مفت تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے