اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، حارث رؤف بھی شامل

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نومبر2024 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے فاسٹ باولر حارث رؤف کو بھی شامل کیا گیا ہے، حارث رؤف کی نامزدگی دورہ آسٹریلیا کے دوران ان کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔پاکستانی باولر نے کینگروز کے خلاف 22 سال بعد آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا، حارث رؤف کے علاوہ جنوبی افریقا کے مارکو یانسن اور بھارت کے جسپریت بمرا بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے