اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کو جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟عاقب جاوید نے وجہ بتا دی

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈکوچ اورسابق کرکٹر عاقب جاوید نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی۔

سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ اگلے برس پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کو دیکھتے ہوئے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے تا کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کرسکیں اور بہترین فارم میں ہوں۔انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں ون ڈے اسکواڈ میں تسلسل قائم رکھنا چاہتے ہیں اور تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کا ایک کمبی نیشن بنارہے ہیں۔عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کی جگہ عباس آفریدی کو منتخب کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے