اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پاکستان کی تجویز نہ ماننے کا امکان

03 Dec 2024
03 Dec 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت کا پاکستان کی تجویز نہ ماننے کا امکان ہے۔

پاکستان  نے 3 سال تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز دی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کی آفر ماننے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے، پاکستان  نے آئی سی سی ایونٹ نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز دی ہے، بھارت میں سکیورٹی مسائل نہ ہونے کی وجہ سے تجویز نہ ماننے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل نہ ماننے کی صورت میں آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے شفٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے، پاکستان نے بھارت سے تحریری ضمانت مانگی ہے، تحریری گارنٹی نہ ملنے پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصلہ کرے گی۔

پی سی بی کے ذرائع نے کہا ہے کہ آئی سی سی یا بھارتی بورڈ کی جانب سے پاکستان کی تجاویز پر کوئی رابطہ نہیں ہوا، پاکستان کی تجاویز زیر غور ہیں ابھی ان پر فیصلہ نہیں ہوا، پاکستان کی تجاویز پر اگلے چند روز میں بات چیت متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے