اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا پلاسٹک شاپنگ بیگز بنانیوالی فیکٹریوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ

01 Dec 2024
01 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے سنگل یوز پلاسٹک پراڈکشن اینڈ کنزمپشن قانون 2023 میں اہم ترمیم کے بعد صوبے کے ہر ضلع میں "ڈسٹرکٹ پلاسٹک مینجمنٹ کمیٹیاں" قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ کمیٹیاں بارہ مختلف محکموں کے افسران پر مشتمل ہوں گی جبکہ ان کی سربراہی متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کریں گے، حکومت پنجاب نے اس ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں پلاسٹک شاپنگ بیگز بنانے والی فیکٹریوں کی رجسٹریشن کا عمل بھی شامل ہے۔

رجسٹرین فیس میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، کمیٹیاں شاپنگ بیگ بنانے والوں کو قانونی معاونت فراہم کریں گی اور پلاسٹک بیگز کے استعمال میں کمی کیلئے عوامی آگاہی مہم بھی چلائیں گی۔

 

 

 

کمیٹیاں پلاسٹک بیگز کے متبادل حل کو فروغ دیں گی اور عوامی نمائندوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں گی۔ مزید یہ کہ غیر معیاری پلاسٹک بیگز بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے