اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی، میرا وعدہ ہے جو بھی ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا: محسن نقوی

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہورنیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب جو بھی ہو گا برابری کی بنیاد پر ہوگا یہ میرا وعدہ ہے۔

دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات چل رہے ہیں کوشش کریں گے کہ جو پاکستان کے لئے بہترین ہو وہ حاصل کیا جائے۔

محسن نقوی نے کہا کہ اب جو بھی فارمولا بنے گا وہ مستقبل کے لیے مثال بنے گا، صرف چیمپئنز ٹرافی پر یہ بات محدود نہیں اب۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید کہا کہ انڈر 19 کھلاڑیوں پر بھی اتنی ہی توجہ دیں گے جتنی انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے