اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ پھر نہ ہو سکا، آج ہونیوالی بورڈ میٹنگ ملتوی

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہور نیوز)چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ پھر نہ ہوسکا، آج ہونیوالی بورڈ میٹنگ ملتوی کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق آج ہونیوالی میٹنگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر اپنے مؤقف پر سختی سے قائم رہا، پی سی بی نے آج اجلاس میں کسی بھی قسم کا کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے حوالے سے بورڈ ممبران اور آئی سی سی کو آگاہ کیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کے بے لچک مؤقف کی وجہ سے اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی آئی سی سی حکام کو اپنا مؤقف پیش کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کی گزشتہ روز کی میٹنگ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے مختلف سٹیک ہولڈرز سے رابطے کیے گئے، آئی سی سی ہی اب اپنا معقول اور قابل عمل فارمولا دے گا تو بات بڑھے گی۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی سی سی کو مؤقف واضح کردیا ہے اس کے مطابق کوئی حل نکلے گا تو ہی پاکستان قبول کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے