اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آپریشنل مسائل: آج بھی 7 پروازیں منسوخ، 30 تاخیر کا شکار

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہور نیوز) آپریشنل مسائل کے باعث آج بھی کراچی سے لاہور، کوئٹہ، ملتان اور اسلام آباد کی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی 2 پروازیں پی کے 303، 341 منسوخ کر دی گئیں اسی طرح کراچی سے کوئٹہ کی 2 پروازیں پی کے 310، 311 بھی منسوخ شیڈول میں شامل ہیں۔

کراچی سے ملتان کی پرواز پی کے 330 اور کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 370 بھی منسوخ کی گئی ہے، لاہور سے دبئی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 204 بھی منسوخ کر دی گئی جبکہ مختلف ایئر پورٹس پر آمد اور روانگی کی 30 پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے