اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک پولیس کی آگاہی مہم، موٹرسائیکل سواروں کے سائیڈ ویو مِررز ٹھیک کئے گئے

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(لاہور نیوز) فیصل چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی مہم چلائی گئی۔

گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی بیک لائٹس، اشارے اور سائیڈ ویو مِررز کو چیک کیا گیا، کئی شہریوں کو موقع پر ہی ٹھیک کرکے اور نئے اشارے لگا کر بھی دیئے گئے، سی ٹی او عمارہ اطہر  نے فیصل چوک سے آگاہی مہم کا آغاز کیا۔

سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکلز میں بیک لائٹ، سائیڈ ویو مِررز اور اشارے کے نہ ہونے سے حادثات میں اضافہ ہوتا ہے، حادثات سے بچاؤ کیلئے ان تینوں چیزوں کا ہونا لازمی ہے، رات کے اوقات میں سموگ کی وجہ سے حادثات زیادہ ہوتے ہیں۔

سی ٹی او لاہور کا مزید کہنا تھا موٹرسائیکل کو سڑک پر لانے سے پہلے شہری بیک لائٹ، اشارے اور سائیڈ ویو مِررز کو  ضرور چیک کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے