اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا احتجاج، رینجرز نے ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس دھکیل دیا

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کا احتجاج، رینجرز نے ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس دھکیل دیا۔

رینجرز  نے ایک بار پھر ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا، مظاہرین ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد کی شاہراہوں پر موجود ہیں، پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کی ایک دوسرے پر آنسو گیس کی شیلنگ، مظاہرین  نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا، ڈی چوک اور اطراف میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد نے شر پسندوں سے آج رات ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے