اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور شہر کے داخلی و خارجی راستوں بارے ٹریفک پولیس کی تازہ رپورٹ جاری

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے صوبائی دار الحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں بارے ٹریفک پولیس نے تازہ رپورٹ جاری کر دی۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں راوی پل ٹریفک کیلئے بند ہے، ڈرائیور حضرات ٹھوکر نیاز بیگ سے ملتان روڈ آ/جا سکتے ہیں۔

ٹریفک پولیس ترجمان کے مطابق رائے ونڈ روڈ، فیروز پور روڈ، گجومتہ ٹریفک کیلئے کھلے ہیں، لاہور اسلام آباد، لاہور سیالکوٹ موٹروے تاحال آمدورفت کے لئے بند ہے۔

ترجمان کے مطابق لاہور رنگ روڈ، ایسٹرن بائی پاس بھی ٹریفک کیلئے بند ہے، شہر کے اندر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے جبکہ شہری مزید رہنمائی اور مدد کےلئے پیلپ لائن 15 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے