اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار، قافلہ چونگی نمبر 26 پر موجود

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(لاہور نیوز) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہو گیا، دوسری جانب خیبرپختونخوا سے آنے والا تحریک انصاف کا قافلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں چونگی نمبر 26 پر موجود ہے۔

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کنٹینرز لگا کر راستوں کی بندش برقرار ہے، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے، تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ میٹرو سروس معطل ہے۔

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں پر ٹریفک رواں دواں ہے، لاہور رنگ روڈ کو بھی دو روزہ بندش کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے