اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں281 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 98 ہزار 79 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ایک وقت میں سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 99 ہزار 317 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی گیا۔

یاد رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 97 ہزار 798 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 18 ارب 10 کروڑ 17 لاکھ 99 ہزار 20 روپے مالیت کے 28 کروڑ 10 لاکھ 98 ہزار 386 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے