اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکولز بچوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کریں: لاہور ہائیکورٹ

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پر حکم نامہ جاری کر دیا۔

جسٹس شاہد کریم  نے درخواستوں پر 3 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔

عدالت نے حکم دیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکولز بچوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کریں، اس حوالے سے تمام سکولز کو فائنل نوٹس بھی جاری کئے جائیں۔

عدالتِ عالیہ  نے مزید کہا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا ہے پنجاب حکومت سموگ پر قابو پانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے اور فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف مقدمات بھی کئے جا رہے ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ کے اقدامات کی بھی تعریف کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے