اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس میں 99 ہزار کی سطح پھر عبور

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 98 ہزار 256 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ایک وقت میں سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 99 ہزار 317 پوائنٹس کی سطح پر بھی گیا۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب پاکستان روپے کی قدر میں بھی استحکام آ رہا ہے ، انٹربینک میں آج بھی ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے، انٹربینک میں ڈالر 277.76 پیسے سے کم ہو کر 277.70 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے