اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانیوالے راستے بھی سیل

24 Nov 2024
24 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی سٹی اور چکری سے اڈیالہ جیل جانے والے راستے بھی بند کر دیئے گئے۔

اڈیالہ جیل جانے والے راستوں کو 4 مختلف مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے، خواجہ کارپوریشن چوک سے اڈیالہ جیل کی جانب جانے والا راستہ دونوں اطراف سے بند کردیا گیا، جراحی سٹاپ پر بھی کنٹینرز لگا کر اڈیالہ جیل کی جانب جانے کا راستہ بند کیا گیا ہے۔

داہگل پولیس ناکے پر بھی کنٹینرز کے باعث اڈیالہ جیل جانے کا راستہ بند ہے جبکہ چکری روڈ سے گورکھپور کی طرف سے اڈیالہ جیل کی جانب آنے والا راستہ بھی بند کر دیا گیا ہے، چاروں مقامات سے اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر پویس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے