اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے 420 کالجز میں مستقل پرنسپلز کی تعیناتی التواء کا شکار

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر کے 420 کالجز میں مستقل پرنسپلز کی تعیناتی التواء کا شکار ہے۔

6 ماہ پہلے کالجز میں مستقل پرنسپلز کی بھرتیوں کا شروع کیا جانے والا عمل مکمل نہ ہو سکا، مستقل پرنسپلز کیلئے درخواستیں جمع کرنے والے امیدواروں کے انٹرویوز تاحال شروع نہ ہو سکے، تمام عمل آن لائن ہونے کے باوجود تاخیر کا شکار ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے جولائی میں پرنسپلز کی تعیناتیوں کا عمل آن لائن شروع کیا، پورٹل کے ذریعے 420 کالجز کے لئے درخواستیں طلب کی گئیں، ہزاروں درخواستیں جمع ہونے کے باعث بھرتیوں کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے