اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کا قتل، ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

22 Nov 2024
22 Nov 2024

(لاہور نیوز) ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔

زارا کے قتل میں ملوث چار گرفتار ملزمان ساس، نند، نواسہ اور رشتے دار نوید کو آج علاقہ مجسڑیٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، خاتون ڈیوٹی مجسٹریٹ نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

واضح رہے کہ سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں بند کرکے نالے میں پھینک دی تھی، دوران تفتیش سفاک ملزمان نے اپنے اس گھناوئے اقدام کا اعتراف جرم کیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مرکزی ملزمہ مقتولہ کی ساس  نے بہو کو قتل اور لاش ٹھکانے لگانے کا طریقہ بھارتی ڈراموں سے سیکھا اور قتل کے بعد ہر وہ کام کیا کہ جس سے شواہد مٹ سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے