اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سونیا حسین کی عالمی سطح پرکامیابی،اداکارہ کی فلم 'ببلی/بابر' کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کر لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ببلی/بابر کو کامران فائق نے ڈائریکٹ کیا اور قرب عباس نے لکھا ہےجبکہ پروڈیوسرز رمشہ امجد اور عبداللہ کامران ہیں۔ فلم میں نئے چہرے، جیسے حسنین رانا، تنویر سید، ذیشان حیدر، فہد ہاشمی، عثمان چودھری، رضیہ ملک اور امتثال حسین شامل ہیں۔سونیا حسین نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اس بڑی کامیابی کی اطلاع دی۔ انہوں نے کہا، "یہ میرے لیے انتہائی خوشی کا لمحہ ہے کہ میری پہلی پروڈیوس کردہ فلم کو کانز جیسے باوقار فلم فیسٹیول میں جگہ ملی ہے۔ یہ نہ صرف ہماری ٹیم کے لیے بلکہ پاکستانی سینما کے لیے بھی ایک بڑی کامیابی ہے۔"

سونیا نے اس کامیابی کا سہرا فلم کے ڈائریکٹر کامران فائق اور اپنی ٹیم کے دیگر ممبران کو دیا۔ انہوں نے لکھا، یہ کامیابی ہمارے ڈائریکٹر کامران فائق کی غیر معمولی محنت اور ویژن کی مرہونِ منت ہے۔ ساتھ ہی پروڈیوسرز رمشہ امجد اور عبداللہ کامران کا شکریہ جنہوں نے اس پروجیکٹ میں اپنی جان ڈال دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے