اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈی جی ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈی جی ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ہو گیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹس پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے بیرون ملک فرار ہونے پر جاری کیا گیا ہے۔

توہین عدالت کا نوٹس پراسکیوشن کی جانب سے ملزم کے فرار ہونے کی نشان دہی پر جاری کیا گیا ہے، عدالت نے دونوں افسران کو 22 نومبر کو تحریری وضاحت جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے