اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

پشاور ہائیکورٹ میں درخواست شہری جمال الدین کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ، صوبائی حکومت اورآئی جی خیبر پختونخوا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار  نے مؤقف اپنایا ہے کہ صوبائی حکومت کا احتجاج کا اقدام قانون کے خلاف ہے، احتجاج سے صوبے میں امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کا خدشہ ہے، خیبر پختونخوا حکومت سیاسی مقاصد کے لیے صوبے کے وسائل استعمال نہیں کر سکتی۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ سیاسی عدم استحکام معیشت کے لیے نقصان دہ ہے، خیبر پختونخوا حکومت کو جلسے میں سرکاری کے وسائل کے استعمال سے روکا جائے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے