اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی نے گریس مارکس تین سے بڑھا کر پانچ کر دیئے

20 Nov 2024
20 Nov 2024

(لاہور نیوز) امتحانی نظام میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

امتحانات میں گریس مارکس تین سے بڑھا کر پانچ کردیئے گئے، گریس مارکس میں اضافہ پاسنگ مارکس میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے، انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی نے ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کو آگاہ کر دیا۔

پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کئے گئے تھے، 35 نمبر والے امیدوار کو 5 نمبر گریس مارکس دے کر پاس کیا جائے گا، پیپر چیکرز کو نئی تبدیلی کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔

 ذرائع کے مطابق آئی بی سی سی بورڈز کی جانب سے گریس مارکس کو 7 کرنے کی تجویز دی گئی تھی، گریس مارکس زیادہ سے زیادہ دو مضامین میں دیئے جا سکتے ہیں، تین مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں گریس مارکس کسی بھی مضمون میں نہیں دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے