20 Nov 2024
(لاہور نیوز) ترقی پسند شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 40 برس بیت گئے۔
فیض احمد فیض نے اپنی شاعری کے ذریعے ظلم، بے انصافی اور جبر و استبداد کے خلاف ساری زندگی جدوجہد کی، انقلابی فکر اور عاشقانہ لہجے کو ایسا آمیز کیا کہ اردو شاعری میں نئی جمالیاتی شان پیدا ہوگئی۔
انقلابی شاعری کی تاریخ فیض کے تذکرے کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی۔