اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہمارے مطالبات پر سنجیدہ کوشش ہوتی ہے تو ہم تیار ہیں: بیرسٹر سیف

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(لاہور نیوز) مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات پر کوئی سنجیدہ کوشش ہوتی ہےتو ہم تیار ہیں۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کی بانی سےاحتجاج سے متعلق گفتگو ہوئی، بانی ٹی آئی نے کہا مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد سے نہیں جانا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تک کوئی اعلیٰ سطح کا رابطہ نہیں ہوا، ایپکس کمیٹی میں علی امین گنڈا پور نے اپنا موقف رکھا ہے، اگر ہمارے مطالبات پر کوئی سنجیدہ کوشش ہوتی ہے تو ہم تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی نےبیرسٹرگوہر،علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کا ٹاسک دیا ہے۔

مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ احتجاج کے حوالے سے ہماری تیاریاں جاری ہے، بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ کہا مذاکرات اسٹیبلشمنٹ سے ہوں گے، حکومت نے جو کرنا ہے کرے ہم اسلام آباد پہنچیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے