اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عائلہ مجید آج کے دور میں خواتین ہر شعبہ میں اپنا سکہ منوا رہی ہیں: عائلہ مجید

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(ویب ڈیسک) دنیا کے معتبر ترین ادارے پروفیشنل اکاؤنٹنسی باڈی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کی پہلی مسلم پاکستانی صدر منتخب ہونے والی عائلہ مجید نے کہا ہے کہ آج کے دور میں خواتین ہر شعبہ میں اپنا سکہ منوا رہی ہیں۔

’دنیا نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب صدر اے سی سی اے عائلہ مجید کا کہنا تھا کہ دنیا میں کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں خواتین کام نہ کر سکیں، مجھے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بطور پہلی خاتون بورڈ ممبر کام کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

واضح رہے کہ عائلہ مجید 120 برسوں میں اے سی سی اے کی پہلی مسلم صدر اور پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے یہ منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے