اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی : ہائبرڈ ماڈل پر پاکستان اصولی مؤقف پر ڈٹ گیا

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل کے معاملے پر پاکستان اصول مؤقف پر ڈٹ گیا۔

چیمپئنز ٹرافی2025 کے معاملے پر بھارت بے جا ضد اور پاکستان سخت اصولی موقف پر قائم ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے پاکستان کو منانے کے لئے رابطے شروع کردیے۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے پی سی بی کو ای میل کا جواب دینے سے پہلے منانے کی کوشش کی جارہی ہے، بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی پاکستان کو ہائبرڈ ماڈل پر مناناچاہتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ایونٹ شفٹ کرنے اور ہائبرڈ ماڈل کے لئے مکمل منع کر چکا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے