اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا امتحانی فیس میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو خط

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(لاہور نیوز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے امتحانی فیس میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیرتعلیم کو خط لکھ دیا۔

اپنے خط میں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن  نے امتحانات کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا اور رمضان المبارک کے بعد امتحانات کے انعقاد کی استدعا کی۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکز صدر شبیر احمد ہاشمی نے کہا سرٹیفکیٹ کی فیس ساڑھے پانچ سو روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے، امتحانی فیس سے سپورٹس فنڈ نکالا جائے، میٹرک امتحان کی داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں بھی توسیع کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے