اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ درِفشاں سلیم کو اپنا نام پسند نہیں؟ ویڈیو وائرل

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درِفشاں سلیم نے اپنے نام کے حوالے سے اپنی ناپسندیدگی اور والدہ کے غصے کے بارے میں بھی اہم انکشاف کیا ہے۔

درِفشاں سلیم کا شمار پاکستان کی حسین ترین اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے اور انکی شکل و صورت کی طرح انکا نام بھی حسین اور منفرد ہے اور اس نام کی آج تک کوئی اداکارہ بھی نہیں آئی ہیں۔

درِفشاں نام کے معنی 'چمکنے والا، عالیشان، چمک دمک دکھائی دینا، دیکھے جانے کے قابل، موتی جھاڑنے والا' ہے،سوشل میڈیا پر درِفشاں سلیم کے ایک انٹرویو کی کلپ زیرِگردش ہے جس میں وہ اپنے نام کے حوالے سے ہی بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ میرے جاننے والوں میں کوئی بھی مجھے درِفشاں نہیں کہتا صرف میرے والدین ہی میرا نام درِفشاں پورا لیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے سکول میں بھی الگ الگ ناموں سے پُکارا جاتا تھا، مجھے سب سکول میں فشی کہہ کر پُکارتے تھے، اس کے علاوہ مجھے دُرِ، دُریا، دُری، فشاں نِک نیمز سے پُکارا جاتا تھا۔

درِفشاں سلیم نے کہا کہ میری والدہ کو نہیں پسند آتی تھی یہ بات اور وہ پورا نام نہ لینے والوں کو اچھا نہیں سمجھتی تھیں، وہ کہتی تھیں کہ 'کیا ہے اتنا اچھا نام ہے، درِفشاں کہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے