اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کی گنجان آباد جیلوں میں گنجائش سے دوگنا قیدی بند

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کی گنجان آباد جیلیں قیدیوں کیلئے وبال جان بن گئیں۔

 صوبے کی جیلوں میں 37 ہزار 563 قیدی رکھنے کی گنجائش موجود ہے لیکن تمام جیلوں میں گنجائش سے دوگنا قیدی بند ہیں۔

سموگ کے ماحول میں قیدیوں کو جیلوں میں سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے، قیدی سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔

ادھر محکمہ جیل خانہ جات کو نئی جیلوں کیلئے فنڈز ہی نہ ملے، جیل حکام کے مطابق نئی جیلوں کے فنڈز کی سمری آئندہ مالی سال میں دوبارہ بھجوائی جائیگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے