اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نرگِس کے حج بارے عابدہ عثمانی کے متنازع بیان کا معاملہ،اداکارہ نے جامعہ نعیمہ کا رخ کرلیا

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ نرگِس نے عابدہ عثمانی کی جانب سے اپنے حج سے متعلق بیان بارے جامعہ نعیمہ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق جامعہ نعیمہ کے دارالافتاء نے فتوی جاری کرتے ہوئے عابدہ عثمانی کے بیان کو خلافِ شرع قرار دیاہے۔ فتوی میں کہا گیا کہ کسی کی عبادت کے قبول ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ صرف اللہ کے پاس ہے اور کسی کو جہنمی کہنا شرعی طور پر ناجائز ہے۔ مزید یہ کہا گیا کہ سچے دل سے کی گئی توبہ قبول ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ عابدہ عثمانی نے کہا تھا کہ نرگِس کا حج قبول نہیں ہوگا۔تاہم اس تنازع کے بعد سول سوسائٹی کے ارکان نے لاہور کے مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نرگِس کے حق میں نعرے بلند کیے اور ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نرگِس کی حمایت میں کلمات درج تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے