اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب رہیں۔مذکورہ ویڈیو میں لائبہ خان نے گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کررکھی ہے اور کلائیوں میں سفید چوڑیاں بھی پہنی ہوئی ہیں جبکہ گہرا میک اپ اور کھلی زلفیں اور دلکش ادائیں اداکارہ کے حسن کو آتشہ کررہی ہیں۔

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں لائبہ نے بالی ووڈ کا گانا "تم ہوئے مہرباں" لگا رکھا ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ یہ گانا کس مہربان کیلئے لگا رہی ہیں؟سوشل میڈیا پر آتے ہی ویڈیو نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے وہیں مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کا بھی تانتا بندھا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے