اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ترقی پسند مصنف اور سینئر صحافی خالد احمد خالق حقیقی سے جا ملے

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(لاہور نیوز) ترقی پسند مصنف اور سینئر صحافی خالد احمد حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔

مرحوم کی عمر 81 برس تھی، خالد احمد کی نمازہ جنازہ آج سہ پہر 3 بجے زمان پارک میں ادا کی جائے گی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق خالد احمد 1943 میں پیدا ہوئے، وہ نامور مصنف اور ماہر لسانیات بھی تھے، خالد احمد مختلف اخبارات میں کالم بھی لکھتے رہے۔

ایچ آر سی پی نے ایک اعلامیے میں خالد احمد کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نوجوان صحافیوں کے لئے مشعل راہ تھے۔

انہوں نے پاکستان کے نظریے، تاریخ اور سیاست کے حوالے سے تلخ سچائیوں کے اظہار سے کبھی گریز نہیں کیا، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیٹا شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے