اپ ڈیٹس
  • 341.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہو سکتا، امن کیلئے گریٹر ڈائیلاگ ناگزیر ہے: امیر جماعت اسلامی

17 Nov 2024
17 Nov 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے گریٹر ڈائیلاگ کو ناگزیر قرار دے دیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان حالیہ بدامنی کا مزید متحمل نہیں ہو سکتا، ملک میں امن کے قیام کے لیے گریٹر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔

حکومت پر تنقیدی نشتر برساتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے اور معیشت کو بہتر کرنے کے دعوے جھوٹ ہیں، پوری حکومت ہی فارم 47 اور جھوٹ کی بنیاد پر کھڑی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو 70 ہزار جعلی ووٹ ڈلوا کر جتوایا گیا، پی پی کو عوام  نے مسترد کیا، لوگ پیپلز پارٹی کو مسترد کرتے ہیں اور یہ آر اوز اور ڈی آر اوز سے نتیجے بدلوا رہے ہیں، بیساکھیوں کے سہارے پر کھڑی پیپلز پارٹی بجھتا ہوا چراغ ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے