اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم کی میر عطا اللہ لانگو کو بلوچستان ہائیکورٹ بار کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

17 Nov 2024
17 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے میر عطااللہ لانگو کو بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بار کے دیگر نو منتخب عہدیداران کو بھی مبارک باد دی، انہوں  نے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی وکلا برادری کی فلاح و بہبود کا باعث بنے گی۔

وزیرِ اعظم  نے بار ایسوسی ایشن کی آئین کی پاسداری، قانون کی حکمرانی کو فروغ دینے اور بلوچستان کے وکلا کے مفادات کی خدمت کے عزم کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ پر امید ہیں کہ نومنتخب ٹیم قانونی پیشے کو مضبوط کرنے کے لیے انتھک محنت کرے گی۔

محمد شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے کہ نومنتخب ارکان ملک میں انصاف اور جمہوریت کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے