اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی ویب سیریز'فروٹ چاٹ' کی شوٹنگ شروع کردی گئی

16 Nov 2024
16 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز کے نوجوان ہدایتکار معیزعباس کی نئی ویب سیریز ’فروٹ چارٹ‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس ویب سیریز کی کہانی رائٹر اور ہیومن ایکٹیوسٹ تنزیلا خان نے لکھی ہے جو خود اس ویب سیریز میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ معروف اداکار فواد جلال، نادیہ افغان بھی اس پراجیکٹ میں خصوصی کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

فروٹ چاٹ کی کہانی ایک ایسی تعلیم یافتہ اور قابل لڑکی ’شبانہ‘ کے گرد گھومتی ہے جو ویل چیئر استعمال کرنے والی خاتون ہے مگر ہمت کی اعلیٰ مثال ہے تاہم اسے معاشرے میں بچپن سے لے کر جوانی تک کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر اس نے ہار نہ مانتے ہوئے ان مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور معاشرے میں اپنا ایک مقام بنانے میں کامیاب رہی۔

ہدایتکار معیز عباس کی ویب سیریز اس وقت شوٹنگ کے مرحلے میں ہے جس کو جنوری کے پہلے ہفتے میں ریلیز کئے جانے کا امکان ہے جبکہ ریلیز کی حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔یاد رہے کہ نوجوان ہدایتکار معیزعباس وہ واحد پاکستانی ہدایتکار ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں جو دو ’زی فائیو گلوبل کنٹینٹ فیسٹیول‘ ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے